ملتان الیکشن آفس میں مسلم لیگ پی ٹی آئی کارکنوں کی جنگ عامر ڈوگر کے ڈیرہ پر چھاپہ گرفتار دہشتگردی کا پرچہ درج مسلم لیگی سینٹر محمود الرشید گرفتار رہا شہر میں حالات خراب

ملتان الیکشن آفس میں مسلم لی گ پی ٹی آئی کارکنوں کی جنگ عامر ڈوگر کے ڈیرہ پر چھاپہ گرفتار دہشتگردی کا پرچہ درج مسلم لیگی سینٹر محمود الرشید گرفتار رہا شہر میں حالات خراب

ملتان میں ضمنی الیکشن,الیکشن کمیشن کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کے کارکنان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے,دونوں پارٹیوں کے کارکنان نے ایک دوسرے پر گملوں سے حملہ کردیا,گملوں کے حملے سے متعدد کارکنان زخمی بھی ہوگئے

ملتان میں این اے 155 میں ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے,دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی,دونوں جماعتوں کے کارکنوں کا ایک دوسرے پر گملوں سے آزادانہ حملہ بھی کیا گیا,دونوں جماعتوں کے کارکنوں ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے جبکہ اس دوران الیکشن کمیشن آفس کے اندر کارکنان نے شدید نعرے بازی بھی کی,جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کو روکتے رہے تاہم پولیس نفری کم ہونے کے سبب مشتعل کارکنان کو قابو نہ کیا جاسکا جبکہ دوسری جانب سی پی او منصور الحق کا کہنا تھا پی ایس ایل کی وجہ سے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا ہے تاہم قانون کی کیخلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی,
ملتان:ضمنی الیکشن این اے 155,کاغذات نامزدگی
تحریک انصاف کے ملک عامر ڈوگر نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
ریٹرنگ افسر این اے 155نے کاغذات نامزدگی وصول کیے
ملک عامر ڈوگر قافلے کے ساتھ الیکشن کمیشن افس پہنچے
تحریک انصاف کے کارکنان کی عمران خان, عامرڈوگر کے حق میں نعرے بازی
الیکشن کمیشن آفس میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان کی نعرے بازی
پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان کا ایک دوسرے پر گملوں سے حملہ
الیلشن کمیشن آفس میں شیخ طارق رشدید اور ملک عامر ڈوگر کے سپوٹران کا جھگڑا لڑائی میں الیکشن کمیشن آفس کے دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے
الیکشن کمیشن آفس میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان کی نعرے بازی
پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان کا ایک دوسرے پر گملوں سے حملہ
الیلشن کمیشن آفس میں شیخ طارق رشدید اور ملک عامر ڈوگر کے سپوٹران کا جھگڑا

لڑائی میں الیکشن کمیشن آفس کے دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے
سی پی او ملتان رانا منصور الحق الیکشن کمیشن افس پہنچ گئء
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
تحریک انصاف کے کارکنان نے زیادتی کی ہے ، ہم سب ایک ہے ،عمران خان نے الیکشن کو بچوں کا کھیل سمجھ رکھا ہے
وہ اس انتظار میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دوبارہ سے ان کو آگے لیکر آئے ، لیکن اسٹیبلشمنٹ ان سے واقف ہے ،
صرف جنوبی پنجاب ہی نہیں پورا صوبہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہوگا پارٹی کا فیصلہ پہلے ہوگا اگر مجھے طارق رشید کے لیے ووٹ مانگنے کا کہا گیا تو میں مانگوں گا ،
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سیلم اختر کی میڈیا سے گفتگو
الیکشن کمیشن کے آفس میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی کی گئی ہے۔ہنگامہ آرائی کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی جو لوگ ملوث ہیں ہم ان کے خلاف تحقیقات کر رہے
الیکشن کے دن سیکورٹی انتہائی سخت ہو گئ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک عامر ڈوگرہ کے ڈیرے پر چھاپہ تحریک انصاف کے ملک عامر ڈوگر گرفتار الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی میں ملوث دس سے زائد کارکن حراست میں لے لئے گئے۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار این اے 155 شیخ طارق رشید اور ملک انور کو نشتر اسپتال سے گرفتار کر لیا, الیکشن کمیشن کے دفتر پر پتھراؤ اور لڑائی جھگڑے کا معاملہ ، پولیس نے این اے 155 میں لیگی امیدوار شیخ طارق رشید اور ملک انور کو حراست میں لے لیا
لیگی رہنماؤں کو نشتر اسپتال ملتان سے گرفتار کیا گیا
مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن گرفتار
رانا محمود الحسن کو نشتر ہسپتال سے گرفتار کیا گیا
رانا محمود الحسن ذخمی کارکنان کی عیادت کے لئے نشتر ہسپتال گئے تھے
رانا محمود الحسن نے این اے 156 سے کاغدات نامزدگی بھی جمع کروائے تھے
تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کی گرفتاری کا معاملہ
تحریک انصاف کے کارکنوں کا ٹائرجلا کرڈیرہ اڈا چوک پراحتجاج ، روڈ بلاک کردی ڈیری اڈا چوک، تحریک انصاف کے کا احتجاج پولیس نے احتجاج کرنے والے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا پولیس نے ڈیرہ اڈا چوک خالی کرا لیا سینیٹر رانا محمود الحسن کو رہا کردیا گیا
لیگی سینیٹر رانا محمود نشتر اسپتال کے باہر خود پولیس وین میں بیٹھے

سلم لیگ ن کے 9 اور تحریک انصاف کے 7 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا.پولیس کا دعویٰ الیکشن کمیشن افس میں طارق رشید اور عامر ڈوگر کے حامیوں کے درمیان جھگڑے کا معاملہ

مسلم لیگ ن کے کارکنان کا تھانہ صدر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
امیدوار این اے 155 طارق رسید, ملک انور ودیگر کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج لیگی کارکنان نے دھرنا دیکر روڈ بلاک کر دیا کارکنان کی طرف سے شدید نعرہ بازی,
الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے کا معاملہ پولیس تھانہ کوتوالی نے ریٹرننگ آفیسر جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات سمیت 8 دفعات شامل کی گئی ہیں مقدمہ میں تحریک انصاف کے عامر ڈوگر, سابق ایم پی اے ندیم قریشی، جاوید اختر انصاری سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا
مقدمہ میں 250 سے 300 افراد کو نامزد کیا گیا ہے
مقدمہ میں مسلم لیگ ن کےشیخ طارق رشید ,حاجی احسان الدین قریشی,ملک انور سمیت 200 سے 300کارکنان شامل ہیں
پولیس تھانہ کوتوالی نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات سمیت 8 دفعات شامل کی گئی ہیں
مقدمہ میں تحریک انصاف کے عامر ڈوگر, سابق ایم پی اے ندیم قریشی، جاوید اختر انصاری سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا مقدمہ میں 250 سے 300 افراد کو نامزد کیا گیا ہے مقدمہ میں مسلم لیگ ن کےشیخ طارق رشید ,حاجی احسان الدین قریشی, سمیت 200 سے 300کارکنان شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں