الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد کے لئے صوبوں کے تمام بلدیاتی عہدیداران کو معطل کر دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد کے لئے صوبوں کے تمام بلدیاتی عہدیداران کو معطل کر دیا

الیکشن کمیشن کی طرف سے دونوں صوبوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کے مطابق فیصلہ آئین کے آرٹیکل (3)218 اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 4 اور8 کے تحت کیا گیا، معطلی کا فیصلہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے پیش نظر کیا گیا، پنجاب اور خیبر پختونخواہ قومی و صوبائی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان تک بلدیاتی عہدیداران معطل رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں