کینٹ اسٹیشن کے قریب سنیتا نامی لڑکی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ
ملزم کامران کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
متاثرہ لڑکی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
ایم ایل او کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی 18 فیصد فیصد جل گئی،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
فریئر تھانے کے تفتیشی افسر ایس ایچ او کے ہمراہ اسپتال پہنچے،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
تیزاب سے متاثرہ کی عیادت کی،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
متاثرہ لڑکی کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
واقعے سے متعلق مذید قانونی کارروائی جاری ہے،ایس ایس پی انویسٹیگیشن ساوتھ زاہدہ پروین
کینٹ اسٹیشن کے قریب 20 سالہ لڑکی سنیتا پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے،ساؤتھ پولیس
ملزم اور متاثرہ خاتون کراچی کےعلاقے چنیسر گوٹھ کے رہائشی ہیں،ساؤتھ پولیس
متاثرہ خاتون سنیتا ضعیف مریضوں کی دیکھ بھال کا کام کرتی ہے،ساؤتھ پولیس
آج شام سنیتا اپنی جاب کے سلسلے میں کینٹ اسٹیشن پر پہنچی تھی،ملزم نے موقع پا کر متاثرہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا،ساؤتھ پولیس
واقعہ کی اطلاع ملی ملنے پر پولیس فوری موقع پر پہنچی تھی،ساؤتھ پولیس
ملزم کامران ولد بخش کو گرفتار کرکے متاثرہ خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا،ساؤتھ پولیس
ملزم کے مطابق محبت میں ناکامی کی وجہ سے اس نے یہ اقدام کیا،ساؤتھ پولیس
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے،ساؤتھ پولیس