سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رسید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رسید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے،شہخ رشید احمد کے بھتیجے اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد کے مطابق سابق وفاقی وزیر کے عملے نے کال۔ کر کے انہیں گرفتاری کی اطلاع دی یے

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر کے اوپر آصف زرداری پر الزامات کے حوالے سے پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر راجہ عنایت الرحمن نے آبپارہ میں درخواست دی تھی جس پر پولیس نے ایف آئی آر کا اندراج کیا ہے
ایف آئی آر میں ایک سو بیس بی،ایک سو ترپن اے اور پانچ سو پانچ ب کہ دفعات درج ہیں

اسلام آباد پولیس نے قبل ازیں دو دفعہ سابق وفاقی وزیر کو تھانہ آبپارہ طلب کیا تھا جس پر شیخ رشید نے پولیس کی طرف سے جاری سمن چیلنج کئے تھے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے سمن معطل کر دیئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں