راولپنڈی پرانےائیر پورٹ کے علاقے میں ڈاکوں کی ڈالفن فورس کے جوانوں پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی، ملزمان موقع سے فرار ہوئے میں کامیاب
*راولپنڈی/فائرنگ*
تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے میں ڈاکوں کی ڈالفن فورس کے جوانوں پر فائرنگ
فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی، ملزمان موقع سے فرار ہوئے میں کامیاب
زخمی ہونے والے اہلکار رمضان کو ہپستال منتقل کر دیا گیا،ذرائع
ملزمان تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے میں واردات کر کہ فرار ہو رہے تھے، ذرائع
رکنے کا اشارہ کرنے پر ڈاکوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کی،ذرائع