راولپنڈی
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
ایڈووکیٹ فیصل چودھری کی میڈیا سے گفتگو
میں بہت خوش ہوں اللہ تعالٰی کا شُکر گزار ہوں فواد چودھری رہا ہوئے ہیں
فواد چودھری نے ظلم و بربریت برداشت کیا ہمارے حوصلے بلند ہیں
عدالیہ کا کردار قابل تحسین ہے عوام اور میڈیا کا شُکر گزار ہوں
روبکار جاری ہوچکا ہم روبکار لیکر اڈیالہ جیل پہنچے ہیں
کارکنوں کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے استقبال کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر موجود
ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی تھی