وزیراعظم شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد تشریف لایئں گے،معاون خصوصی وزیراعظم سردار امتیاز خان

اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد تشریف لایئں گے،معاون خصوصی وزیراعظم سردار امتیاز خان

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان کا استقبال کریں گے،معاون خصوصی سردار امتیاز خان

وزیراعظم آزاد کشمیر وزیراعظم پاکستان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے، معاون خصوصی

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری قوم یک جان و یک ذبان ہو کر کشمیریوں کے ساتھ بےمثال یکجہتی کا اظہار کرے گی،سردار امتیاز خان

کشمیر ہمارا قومی اور نمبر ون ایجنڈہ ہے پوری قوم اس پر اکھٹی ہےکشمیر پر کوئی سیاست نہیں ہوگی_معاون خصوصی وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں