لاہور سنئیر صحافی عاشق چودھری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
عاشق چودھری روزنامہ جنگ سے منسلک تھے
مرحوم نے پسماندگان میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے
ایک بیٹا کاشف بھی صحافت میں ہے
عاشق چودھری فلموں کے انسائیکلو پیڈیا اور پوری انڈسٹری سے باخبر تھے
