ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائی
ڈپٹی ڈائریکٹرسائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی ہدایت پر انسپیکٹر محمد توصیف نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث تھا۔
ملزم عاصم علی کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے موبائل فون سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔
مزید تفتیش جاری ہے۔