پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری وزارت دفاع نے نئے ایئر چیف کی تقرری کیلئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی سمری میں ایئر مارشل نعمان نئے ایئر چیف کے لیے سر فہرست ایئر مارشل نعمان علی پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے سربراہ ہیں

پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری
وزارت دفاع نے نئے ایئر چیف کی تقرری کیلئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی
سمری میں ایئر مارشل نعمان نئے ایئر چیف کے لیے سر فہرست
ایئر مارشل نعمان علی پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے سربراہ ہیں
سمری میں دیگر نام ایئر مارشل ظہیر احمد بابر، ایئر مارشل جواد سعید شامل
پاک فضائیہ کے نئے سربراہ 19 مارچ کو کمانڈ سنبھالیں گے
وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتے نئے سربراہ کی تقرری کی منظوری دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں