پنجاب پولیس میں تبادلوں کا جھکڑ
بہاولپور راولپنڈی شیخوپورہ ساھیوال اور ڈی جی خان کے RPO ہٹادئیے گئے کھڈے لائن افسروں کو ایف آئی اے آئی بی گلگت اسلام آباد سے پنجاب بلا گیا
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
آر پی او بہاولپور منیر احمد ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر رائے بابر سعید کو آر پی او بہاولپور تعینات کر دیا گیا
آر پی او ساہیوال مرزا فاران بیگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن محبوب رشید میاں کو آر پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان محمد اکمل کو آر پی او ڈیرہ غازی خان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان/ نوٹیفیکیشن
ایف آئی اے سے ڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑ کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
انٹیلیجنس بیورو سے ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ سہیل گجر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
انٹیلیجنس بیورو سے ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ سجاد حسین خان منج کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
انٹیلیجنس بیورو سے ایس ایس پی ڈاکٹر حیدر اشرف کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
ایف آئی اے سے ایس ایس پی ڈاکٹر سردار غیث گل خان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
اسلام آباد پولیس سے ایس ایس پی عمر رضوان گوندل کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
گلگت بلتستان پولیس سے ایس ایس پی ڈاکٹر لیاقت علی ملک کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
ایف آئی اے سے ایس پی ناصر محمود کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد