110 شیئر کریں پاکستان پیپلز پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ کل چئیرمین کے انتخاب میں 55 سینیٹر ز یوسف رضا گیلانی کے حق میں ووٹ ڈالیں گے admin مارچ 11, 2021March 11, 2021 0 تبصرے فوری خبر پاکستان پیپلز پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ کل چئیرمین کے انتخاب میں 55 سینیٹر ز یوسف رضا گیلانی کے حق میں ووٹ ڈالیں گے ۔ متحدہ قومی موومنٹ آج رات تک فیصلہ کرلے گی مگر انکا ایک سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے گا ۔۔