گجرات جیل میں قیدیوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی آگ لگانے کی اطلاعات پتھرائو ڈی ایس پی سٹی پرویز گوندل زخمی نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کاہنگامہ آرائی کے واقعہ کا نوٹس

گجرات: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جیل کے اندر قیدیوں کی طرف سے آگ لگانے کی اطلاعات
جیل کے اندر سے فائرنگ کی آواز بھی سنائی دی رہی ہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
جیل کے اندر قیدیوں کی طرف سے آگ لگانے کی اطلاعات جیل کے اندر سے فائرنگ کی آواز بھی سنائی دی رہی ہے
قیدیوں کے زخمی ہونے کی بھی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں ۔
ہنگامہ آرائی کے دوران ڈی ایس پی سٹی پرویز گوندل زخمی
قیدیوں کی طرف سے جیل انتظامیہ اور پولیس پر پتھرا
حالات کو کنٹرول کرنے کے لیئے پولیس اور ایلیٹ فورس کی مزید نفری جیل پہنچ گئی
ہنگامہ آرائی جیل حکام کی طرف سے قیدیوں کے ساتھ تلخ جملوں کی وجہ سے شروع ہوئ
ریسکیو اہلکار اور ایمبولینسیں بھی جیل کے اندر موجود
وزیر اعلی پنجاب نوٹس نگران وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس،جیل واقعہ رپورٹ طلب
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے واقعہ کا نوٹس
کمشنر گجرات اور آر پی او گجرات کو فی الفور گجرات جیل پہنچنے کی ہدایت،
ہنگامہ آرائی کے ذمہ دار قیدیوں کا تعین کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، نگران وزیراعلی کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں