ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن
صبح 7 بجکر 32 منٹ پر بجلی اچانک بند ہوئی
ائیسکو، لیسکو، میپکو، سیپکو،کے
اسلام آباد،کراچی ،لاہور ،کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
کوئٹہ سمیت صوبے کے 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل
گڈو سے کوئٹہ جانے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئی
فنی خرابی سے متعلق معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں،ذرائع
ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
صبح 7 بجکر 32 منٹ پر بجلی اچانک بند ہوئی،
ائیسکو، لیسکو، میپکو، سیپکو،کے الیکٹرک میں بجلی کا تعطل
گڈو سے کوئٹہ جانے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمشن لائنز ٹرپ کر گئیں،حکام
بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں،پاورڈویژن حکام
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
گدو سے کوئٹہ جانیوالے بڑی ٹرانسمیشن لائن میں
خرابی سے بجلی کی ترسیل میں تعطل آیا،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابو
ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ کے درمیان رابطہ منقطع ہونے سے بجلی کی فریکوئینسی کم ہوگئی ،
بجلی کی فریکوئینسی متعلقہ سطح سے کم ہونے پر کیسکیڈنگ ہوئی
کیسکیڈنگ کے باعث ایک کے بعد دوسرے پاور پلانٹ ٹرپ کرتے گئے
پاور پلانٹس بند ہونے سے سندھ، جنوبی پنجاب ، سیبٹرل پنجاب میں بجلی کا تعطل
آئیسکو ریجن کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی کا تعطل،
بجلی کی مکمل بحالی کیلئے 24 گھنٹے سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے،ذرائع وارسک سے گرڈ سٹیشنوں کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پچھلے ایک گھنٹے میں اسلام آباد سپلائی کمپنی اور پشاور سپلائی کمپنی کے محدود تعداد میں گرڈ بحال کر دئے گئے ہیں
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئ جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سےجاری ہے
ٹرانسمیشن لائن میں ٹرپنگ اور فریکوئنسی آؤٹ ہونے کے باعث ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن
تفصیلات کے مطابق صبح سات بجکر بتیس منٹ پر ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی اور فریکوئنسی آؤٹ ہونے کے باعث مختلف حصوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا
بجلی کے بریک ڈاؤن سے اسلام اباد،راولپنڈی،اٹک،جہلم،چکوال،لاہور،کوئٹہ کراچی ،ملتان سمیت بائیس اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی
ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب کم ہونے کے باعث پاوور پلانٹس بند تھے اور فریکوئنسی کم ہونے کے باعث تکنیکی مسائل کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا
وفاقی وزیر پاوور ڈویژن خرم دستگیر نے بجلی بیک ڈاؤن کا نوٹس لیتے ہوئے فوری بحالی کےلئے اقدامات کا حکم دیا ہے انکا کہنا تھا کہ بحالی کے عمل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی
پاوور ڈویژن کے مطابق بجلی کی فراہمی کی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں بجلی کی بندش
بجلی کی بندش سے عدالتوں میں ججز وکلاء کو بھی دشواری کا سامنا
ایمرجنسی لائٹ کے ذریعے عدالتی کارروائی جاری
بجلی بندش کا دورانیہ بڑھنے کی صورت میں ایمرجنسی لائٹ کی چارجنگ ختم ہو جائے گی ، عدالتی عملہ
سابق اسپیکر اسد قیصر، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواستوں پر سماعت مقرر
بریک ڈاؤن کے باعث آئیسکو کے 117 گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی متاثر ھوئی
مرکزی کنٹرول روم سے سسٹم بحالی کی براہ راست نگرانی جاری ھے
سسٹم کو نقصان سے بچانے کی لئے فیڈرز پر بجلی مرحلہ وار بحال کی جا رہی
132 کے وی گرڈ اسٹیشن زیرو پوائنٹ ,راول, f.16, F.6, D.12, f.6 آئی ایٹ ,چکلالہ, چکری، جی نائن کامرہ، اڈیالہ ،اٹک، G.5 جھلم، چکوال گرڈ اسٹیشنز سے متعدد فیڈرز پر بجلی بحالی کا سلسلہ جاری ھے
دیگر گرڈ اسٹیشنز سے بھی فیڈرز پر بجلی بحالی کا سلسلہ جلد شروع ھو جائے گا
مکمل سسٹم بحالی میں وقت لگے گا
ترجمان آئیسکو ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی اور فریکوئنسی آؤٹ ہونے کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہے،ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب کم ہونے کے باعث پاوور پلانٹس بند تھے اور فریکوئنسی کم ہونے کے باعث تکنیکی مسائل کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا،بجلی کب تک بحال ہو گی
بجلی کا بریک ڈائون، سپریم کورٹ کا ججز بلاک تاریکی میں ڈوب گیا، زرائع
ججز بلاک میں جنریٹر سمیت کوئی متبادل انتظام موجود نہیں، ذرائع
عدالتوں میں متبادل بندوبست کے تحت سماعت کیلئے ضروری لائٹس آن ہیں
[ بجلی کی فراہمی بحال کرنے میں مشکلات کا سامنا
فریکوئنسی میں توازن میں مشکلات کا سامنا ہے،ذرائع
بجلی کے بریک ڈاون پر ایک اور بریک ڈاون
کم پیداوار کے باعث لوڈ غیر متوازن ، سسٹم بار بار ٹرپ کرنے لگا
این ٹی ڈی سی کی سسٹم کو بحال کرنے کی کوششیں جاری
چند منٹ بحالی کے بعد پاور سسٹم دوبارہ ٹرپ کر گیا
آئیسکو ریجن میں بھی کچھ دیر بعد بجلی بحال ہو جائے گی
بجلی کی پیداوار بتدریج بڑھائی جا رہی ہے
اس وقت بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ ہے
بجلی کی پیداوات 8 ہزار میگا واٹ ہوئی تو لوڈ میں توازن پیدا ہو گا
راولپنڈی
بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا
بجلی بریک ڈاؤن سے ایکسرے، ای سی جی، ایم آر آئی مشینیں بند ہوگئیں، ہسپتال زرائع
وینٹیلیٹر پر موجود مریضوں کی زندگیاں بھی خطرے میں پڑ گئیں، ہسپتال زرائع
بجلی بریک ڈاؤن سے بینظیر بھٹو ہسپتال، ہولی فیملی ہسپتال اور ڈی ایچ کیو میں عملے کو بھی مشکلات کا سامنا
راولپنڈی اور گردو نواح میں بجلی سپلائی بند ہونے سے پانی کی ترسیل بھی معطل
لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ سمیت ضلعی و تحصیل عدالتوں میں زیر سماعت کیسز بھی متاثر
واسا راولپنڈی نے بجلی بحالی تک الرٹ جاری کردی۔ل
شہری بجلی کے بحال ہونے تک پانی کا غیر ضروری استعمال ترک کردیں: بجلی کی فراہمی بحال کرنے میں مشکلات کا سامنا،ایک بریک ڈاون کے بعد دوسرے بریک ڈاون نے بحالی کے عمل کو متاثر کیا
ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی فراہمی کا نظام بحال کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،صبح سات بج کر بتیس منٹ پر ٹرانسمیشن لائنز کی ٹرپنگ کے بعد بجلی کا بریک ڈاون ہوا تھا جس کو بحال کرنے کےلئے کوشش شروع کی گئی تو بارہ بج کر پچپن منٹ پر دوبارہ بجلی کا بریک ڈاون ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے نظام میں فریکوئنسی میں توازن لانے میں مشکلات کا سامنا ہے ملک میں اسوقت بجلی کی پیداوار سات ہزار میگاواٹ کے لگ بھگ ہے مزید ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار میں اضافہ فیکوئنسی کو متوازن کرنے میں معاون ثابت ہوگا جس کےلئے مرحلہ وار پاوور پلانٹس کو آپریشنل کرنے کے بعد بجلی کی بحالی ممکن ہوسکے گی
ذرائع کے مطابق فریکوئنسی میں توازن پیدا ہونے کے بعد دوبارہ مرحلہ وار بجلی کی فراہمی کا نظام بحال کیا جائے گا
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،گدو جامشورو پاور پلانٹ مکمل بند ہوگیا،سسٹم کو بچانے کیلئے این ٹی ڈی سی سے فیوز کر بند کیا گیا ہے،بجلی کی مکمل فراہمی میں چوبیس گھنٹے مزید لگ سکتے ہیں،اسلام آباد سے سجاد کاظمی موجود ہیں ان سے مزید جانتے ہیں
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نیشنل پاور کنٹرول سینیٹر پہنچ گئے۔
این پی سی سی کے کنٹرول روم سے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن بحالی کی نگرانی
پاور فریکونسی میں فرق کی وجہ سے گڈو مین پاور لائن ٹرپ ہوئی، بریفنگ
ٹرپنگ کی وجہ سے کیسکیڈنگ ایفیکٹ آیا،این پی سی سی کی وزیر توانائی کو بریفنگ
پاور گرڈ میں ڈیمانڈ زیادہ ہونے اور سپلائی نہ ہونے سے بحالی کے کام میں مشکلات ہیں، بریفننگ
نارتھ ساؤتھ کنکشن الگ کر کے بجلی بحالی کی کوشش کر رہے ہیں۔ این پی سی سی کی بریفنگ
این پی سی سی میں ایمرجنسی نافذ، تمام افسران کنٹرول روم میں موجود
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس
وزیراعظم نے اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا
وزیر اعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی
وزیراعظم نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب ہے
ملک میں بجلی کا اتنا بڑا بحران کس وجہ سے پیدا ہوا، آگاہ کیا جائے: وزیراعظم کی برہمی
ذمہ داران کا تعین کیا جائے: وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم کا ملک میں بجلی کی فوری بحالی کا حکم
عوام کی مشکلات برداشت نہیں: وزیراعظم کی ہدایت