115 شیئر کریں اسلام آباد پولیس کےشہید ہیڈ کنسٹیبل محمدقاسم کی تدفین پورے اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں للیانی ضلع سرگودھا میں کردی گئی admin مارچ 8, 2021March 8, 2021 0 تبصرے اسلام آباد پولیس کےشہید ہیڈ کنسٹیبل محمدقاسم کی تدفین پورے اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں للیانی ضلع سرگودھا میں کردی گئی *ایس پی صدر زون حمزہ ہمایوں* نے آئی جی اسلام آبادکی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی