سابق جیرمین نیشنل پریس ٹرسٹ راحت ظفر انتقال کر گئے

سابق جیرمین نیشنل پریس ٹرسٹ راحت ظفر انتقال کر گئے
راحت ظفر سابق چیئرمین NPT کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دوپہر 1.30 بجے ایچ-8 قبرستان میں ادا کی جائیگی

راحت ظفر تصویر بشکریہ /رائے ریاض حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں