جنسی ہراسگی کے الزامات، سی ایم پنجاب کے ایڈوائزر، سینٹورس مال کے مالک سردار تنویر الیاس کے خلاف درخواست ایف آ ئی اے اسلام آباد میں دائر۔۔

وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی تنویر الیاس چغتائی کی جانب سے شہری کو جنسی حراسمنٹ کے وٹس ایپ پیغامات ۔

شہری نے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔

خواجہ فہیم فاروق نامی شہری نے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

تنویر الیاس چغتائی نے وٹس ایپ میں جنسی تشدد ویڈیوز اور گندے پیغامات بھیجے،شہری کا موقف

تنویر الیاس سے جان کو خطرہ ہے تحفظ دیا جائے،شہری کی استدعا

جنسی ہراسگی کے الزامات، سی ایم پنجاب کے ایڈوائزر، سینٹورس مال کے مالک سردار تنویر الیاس کے خلاف درخواست ایف آ ئی اے اسلام آباد میں دائر۔۔

درخواست خواجہ فہیم فاروق نے عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ کے ذدیعے دائر کی۔

سردار تنویر الیاس نے واٹس ایپ پر فحش فلم بھیج کر مجھے غلط کاری کی دعوت دی درخواست کا متن۔۔

درخواست گذار نے درخواست اور میسجز کے سکرین شارٹس ایف آ ئی اے میں جمع کروا دئیے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں