پی ایم ڈی یو پرموٹر وے پولیس کو آج تک 4654 شکایات موصول ہوئیں۔ موٹر وے پولیس نے آج تک 4476 شکایات کا ازالہ کیا۔ شکایات کے بروقت ازالہ کا تناسب 97فیصد رہا۔

٭ عوام میں اظہار اطمینان کے حوالے سے موٹروے پولیس پہلے نمبرپر۔
٭ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے 97فیصد شکایات کا بروقت ازالہ کیا۔ ترجمان موٹروے پولیس محمود علی کھوکھر نے کہا کہ
پی ایم ڈی یو پرموٹر وے پولیس کو آج تک 4654 شکایات موصول ہوئیں۔
موٹر وے پولیس نے آج تک 4476 شکایات کا ازالہ کیا۔

شکایات کے بروقت ازالہ کا تناسب 97فیصد رہا۔

عوامی اظہار اطمینان کے حوالے سے دیگر تمام پولیس محکموں میں سے موٹروے پولیس سب سے آگے۔

سال 2019 میں 2810 شکایات موصول ہوئیں۔
جبکہ سال 2020 کے دوران مجموعی طور پر 1318 شکایات موصول ہوئیں۔

بروقت اقدامات کے باعث شکایات میں 54فی صدکمی دیکھی گئی ہے۔

دیگر پولیس محکموں کے نسبت نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس پر عوام کا اعتماد تناسب سب سے زیادہ رہا۔
موٹروے پولیس افسران کو اچھی کارکردگی پر مبارکباد۔ آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں