*قومی اسمبلی کا اجلاس طلب۔*
*صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 6 مارچ 2021 کو دوپہر15 :12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔*
صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔
صدر نے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس آئیں کے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت وزیراعظم کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے بلایا ہے۔
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 91 (7) کے مطابق صدر پاکستان صرف ان حالات میں اعتماد کے ووٹ کیلئے اسمبلی کا اجلاس طلب کرسکتا ہے، جب وہ سمجھے کے وزیراعظم مطلوبہ اکثریت کھوچکا ہے۔

پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 91 (7) کے مطابق صدر پاکستان صرف ان حالات میں اعتماد کے ووٹ کیلئے اسمبلی کا اجلاس طلب کرسکتا ہے، جب وہ سمجھے کے وزیراعظم مطلوبہ اکثریت کھوچکا ہے۔