راولپنڈی
راولپنڈی ٹریفک پولیس کے اینٹی بیگر سکواڈ کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری۔ترجمان ٹریفک پولیس
گزشتہ ماہ شہر کی مختلف شاہراہوں سے 1269بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ٹریفک پولیس راولپنڈی
راولپنڈی ٹریفک پولیس کا اینٹی بیگر سکواڈ شہر میں بھکاریوں کے خلاف بھرپور کاروائی کر رہا ہے۔سی ٹی او راولپنڈی
راولپنڈی شہر میں 80فیصد سے زائد بھکاری پیشہ ور ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال
بھکاریوں سے ٹھیکداری نظام کے تحت بھیک منگوائی جارہی ہے۔چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی رائے مظہر اقبال
عوام کے تعاون سے ہی گداگری جیسے ناسور کو معاشرے سے ختم کیا جا سکتا ہے۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال
شہری دوران ڈرائیونگ بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے انھیں بھیک دینے سے گریز کریں۔ سی ٹی او راولپنڈی۔۔