11

سابق صدر آصف علی زرداری کی افغان بارڈر سے پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی سخت مذمت پاک افواج کی خطہ میں امن پالیسی کو کمزوری تصور نہ کیا جائے،وزیر داخلہ راناثناءاللہ کا واقعے سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

اسلام آباد

سابق صدر آصف علی زرداری کی افغان بارڈر سے پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی سخت مذمت

آصف علی زرداری کی پاکستانی شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

آصف زرداری کا شہید شہریوں کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

آصف زرداری کا زخمی پاکستانی شہریوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

پاک افواج کی خطہ میں امن پالیسی کو کمزوری تصور نہ کیا جائے، آصف زرداری
اسلام آباد – 11 دسمبر

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرحد پار سے فائرنگ اور راکٹ باری پر تشویش کااظہار

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی پاکستانی شہریوں پر حملے کی شدید مذمت؛ شہریوں کے جانبحق اورزخمی ہونے پر دکھ اورافسوس کااظہار

وفاقی وزیر داخلہ کا بلوچستان حکومت کو متاثرہ شہریوں کی بھرپور معاونت و مدد کرنے کی درخواست

وزیر داخلہ کا جانبحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار؛ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا

پاک افغان چمن سرحد پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاک افغان سرحد پر فائرنگ اور راکٹ باری کا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستانی شہریوں کے جانبحق ہونے کی اطلاع انتہائی تکلیف دہ اورافسوسناک ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں