21

سیکورٹی فورسز اور CTD بنوں افغان بارڈر شمالی وزیرستان پر مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گردہلاک تعلق داعشDAESH-IS-KP سے ہے،.

کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ ،سی ٹی ڈی بنوں ریجن بڑی کارروائی
سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی بنوں ریجن پاک – افغان بارڈر شمالی وزیرستان پر مشترکہ کاروائی
دہشتگردوں کی بارڈر پار کرنے کی اطلاعات پر افغانستان باونڈری پر دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دہشتگردوں کے جوابی کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی بنوں ریجن
ہلاک دہشتگردوں کی شناخت
داعش کا مقامی کمانڈر محمد داود ولد محمد یعقوب سکنہ سید گل روڈ شکریال
2 عبداللہ ولد گل سکنہ ہزار خوانی
3 محمد لائق ولد پیاو گل سکنہ دیبک سید خیل سے ہوئی ایل دہشت گرد کی شناخت نہ ہوسکی، ترجمان سی ٹی ڈی
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 2 ہینڈ گرنیڈ، 2 کلاشنکوف بمعہ 05 عدد میگزینز، 02 عددپستول ،درجنوں کارتوس، شناختی کارڈ، پاکستانی کرنسی، محتلف قسم کے کارڈز گھڑی، دیگر سامان برآمد
دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں، سیکورٹی فورسز پر حملوں میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے
چاروں ہلاک دہشتگردوں کا تعلق داعش DAESH-IS-KP سے ہے،. ترجمان سی ٹی ڈی
ہلاک دہشت گرد تھانہ وزیر بنوں بم دھماکوں، اور علاقہ ہوید کے علاقے پولیس مقابلے میں بھی ملوث تھے،

نوشہرہ / دہشت گردوں کے حلاف کاروائی
نوشہرہ میں دہشت گردوں کے حلاف کاروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے

نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقہ جڑوبہ میں سی سی ڈی پولیس پولیس مردان ریجن نے دہشت گرد گروہ جو حالیہ ٹارگٹ کلنگ پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور مختلف تھانہ جات پر دھماکوں میں ملوث تھے ایک اور منصوبہ بندی کیے ہوۓ موجود ہے پر سی سی ڈی پولیس کی چھاپہ مارٹیموں نے اپریشن شروع کیا جس پہ دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی پولیس میں چار دہشت گرد مارے گئے جن سے بڑی مقدار میں اسلحہ گولابارود برامد ہوئی پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے رات بھر اپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں