13

نکیال آزاد کشمیر: یونین کونسل موہڑہ حالات کشیدہ قتل کی لرزہ خیز واردات آزاد امیدواراور پیپلز پارٹی میں تصادم 1 جاںبحق 3 زخمی۔

آزاد امیدوار کے گھر جیت کے جشن کے دوران نکیال موہڑہ نارہ میں فائرنگ
محمد یونس نامی شخص جاںبحق، جبکہ تین بچوں سمیت ایک شخص شدید زخمی، ہسپتال ذرائع

نکیال آزاد کشمیر:
یونین کونسل موہڑہ حالات کشیدہ
قتل کی لرزہ خیز واردات
آزاد امیدواراور پیپلز پارٹی میں تصادم 1 جاںبحق 3 زخمی۔

نکیال آزاد کشمیر:
یونین کونسل موہڑہ وارڈ نارہ ۔۔حالات کشیدہ ۔۔
قتل کی لرزہ خیز واردات
نکیال کے نواحی گاوں نارہ موہڑہ میں آزاد امیدواراور پیپلز پارٹی میں تصادم 1 جاںبحق 3 زخمی۔
آزاد امیدوار چوہدری منیر کے حامی کامیابی کا جشن منا رہے تھے کہ تصادم ہو گیا ،
جانبحق احوالدار یونس کی میت ہسپتال منتقل جبکہ 3 زخمیوں کو کوٹلی ریفر کر دیاگیا،
زخمیوں میں احمد رضا ، محمد ریاض ، محمد ندیم شامل ہیں… تینوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، ہسپتال ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں