17

گجرات ڈمپر اور ٹرک کے تصادم میں 4 افراد جاں بحق

گجرات/ ایکسیڈنٹ

جی ٹی روڈ پر ڈمپر اور ٹرک کے تصادم میں 4 افراد جانب
حادثہ ڈمپر ٹرک کے ساتھ والے ٹرک پر الٹ جانے کے باعث پیش آی
جانبحق چاروں افراد مویشیوں والے ٹرک ہر سوار تھے
ڈمپر ٹرک پر آتش بازی کا سامان جبکہ دوسرے ٹرک پر مویشی لدے ہوئے تھ
جانبحق چاروں افراد میں سے دو کا تعلق ملتان تیسرے کا لاہور اور چوتھے کا ایبٹ آباد سے تھا
خوفناک حادثہ میں 4 افراد کے ساتھ ٹرک پر لدے 3 مویشی بھی جانبحق
مرنے والوں کی لاشیں عزیز بھٹی شہید ہسپتال شفٹ کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں