23

وزیراعظم شہباز شریف کے فرزند سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے اسلام آباد لینڈ کرتے ہی نجی طیارے میں سوار ہوکر لاہور روانہ


وزیراعظم شہباز شریف کے فرزند سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے اسلام آباد لینڈ کرتے ہی نجی طیارے میں سوار ہوکر لاہور روانہ

وزیراعظم شہباز شریف کے فرزند سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے سعودی ائیرلائن کے طیارے کے اسلام اسلام آباد لینڈ کرتے ہی سلیمان شہباز ائیرپورٹ پر کھڑے نجی طیارے میں سوار ہوکر لاہور روانہ ہوگئے ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں