13

اوکاڑہ خواتین کانسٹیبلز کو فحش ویڈیو کلپس واٹس ایپ کرنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار

اوکاڑہ خواتین کانسٹیبلز کو فحش ویڈیو کلپس واٹس ایپ کرنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار
اوکاڑہ خواتین کانسٹیبلز کو فحش ویڈیو کلپس واٹس ایپ کرنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار

اوکاڑہ گرفتار ملزم مدثر ضیا کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اوکاڑہ ڈی پی او فرقان بلال نے لیڈیز کانسٹیبل کی درخواست پر کاروائی کا حکم جاری کیا تھا

اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس نے گزشتہ روز لیڈی کانسٹیبل انساء خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا

اوکاڑہ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم مدثر ضیاء نے مدعیہ سمیت5 لیڈی کانسٹیبلز کو فحش ویڈیو کلپس واٹس ایپ کیے

اوکاڑہ تھانہ صدر کے ایس ایچ او مہر اسماعیل کی زیرقیادت پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تفتیش شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں