16

چیچہ وطنی، فوجی ڈیری سے 3 مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر 80 ہزار 2 موبائل فون لوٹ کر فرار

چیچہ وطنی، نواز شریف پارک کے قریب فوجی ڈیری سے تین موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی 80 ہزار 2 موبائل فون لوٹ کر فرار , زرائع
ڈکیتی کی واردات تھانہ سٹی کی حدود میں ھوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوری وڈکیتی کی بڑھتی وارداتیں شہریوں کیلیے وبال جان بن گئی تھانہ سٹی پولیس خاموش تماشائی بن گئی

شہریوں کا ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لے کر شہریوں کے مال و جان کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ۔


ن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں