10

ایف آئی اے گجرانوالہ نے سکھر آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم گرفتارجو شکائیت کنندہ کی فیملی کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں بھی ملوث تھا۔

ایف آئی اے گجرانوالہ نے سکھر آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم گرفتارجو شکائیت کنندہ کی فیملی کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں بھی ملوث تھا۔

یف آئی اے سائبر کرائم سرکل گجرانوالہ کی کارروائی

سائبر کرائم سرکل گجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

سعید خان نام ملزم آن لائن مالی فراڈ میں ملوث تھا۔

ملزم کو سکھر سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم نے آن لائن گیم فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر 592،000 روپے ہتھیائے

ملزم نے فروخت کرنے کے بعد متعلقہ اکاونٹ ہیک کر لیا اور مزید رقم کا تقاضہ بھی کرتا رہا۔

ملزم شکایت کنندہ اور فیملی کو دھمکیاں بھی دیتا رہا۔

ملزم شکایت کنندہ اور فیملی کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں بھی ملوث تھا۔

ملزم کے زیر استعمال موبائل فون سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے
[یف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مسی اللہ کو پشاور کے علاقے چوک یادگار سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزم کا تعلق افغانستان سے ہے

دوران تلاشی ملزم کی گاڑی سے 4570,000، 14000 افغانی، موبائل فون اور ہنڈی حوالہ سے متعلق رسیدیں برآمد کر لئی گئی۔

ملزم برآمد ہونے والی کرنسی رکھنے کے حوالے سے جواز پیش کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں