16

لکی مروت: تاجہ زئی میں فائرنگ، انعام اللہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے قتل۔ مقامی ذرائع

لکی مروت: تاجہ زئی میں فائرنگ، انعام اللہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے قتل۔ مقامی ذرائع
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے قتل

تاجہ زئی کے علاقے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام اللہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس۔
: پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ
:ڈی ائی خان ریجن کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے بتایا جاتا ہے
ڈی ائی خان پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں