19

نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 03 بھائی جاں بحق تینوں مقتول بھائیوں عمر 24 25 26 سال بتائی گئی ہے

نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 03 بھائی جاں بحق تینوں مقتول بھائیوں عمر 24 25 26 سال بتائی گئی ہے

کراچی: نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 03 بھائی جاں بحق

جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کو عباسی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کی شناخت نذر محمد ولد نیاز محمد عمر 24 سالہ،
سعید محمد ولد نیاز محمد عمر 25 سالہ،
خیال محمد ولد نیاز محمد عمر 26 سالہ سے ہوئی۔چھیپا ذرائع۔

واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے ، پولیس

نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 03 بھائی جاں بحق تینوں مقتول بھائیوں عمر 24 25 26 سال بتائی گئی ہے


کراچی: جاں بحق ہونے والے تینوں بھائی ہیں، ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: 2بھائی چوکیدار ہیں تیسرا بھائی ساتھ موجود تھا، ایس ایس پی سینڑل

کراچی: فائرنگ کرنے والے پیدل آئے ہیں، ایس ایس پی معروف عثمان

کراچی: فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے، ایس ایس پی معروف عثمان

کراچی:واقعہ کی مزید جانچ پرتال کررہے ہیں، ایس ایس پی معروف عثمان
نیو کراچی گبول ٹاؤن ندی کے قریب فائرنگ کا معاملہ ،

مقتولین میں شامل دو بھائی غیر شادی شدہ تھے

مقتول سید محمد چار بچوں کا باپ تھا، تینوں بھائی گھر کی جانب سہراب گوٹھ جارہے تھے

تینوں بھائی فیڈرل بی انڈسٹری ایریا میں چوکیداری کا کام کرتے تھے، لواحقین

شبہ ہے کہ ندی کنارے بیٹھے جرائم پیشہ افراد سے مقتولین کا جھگڑا ہوا، لواحقین

ندی کنارے منشیات فروشی ہوتی ہے اور منشیات فروش بیٹھتے ہیں ،لواحقین
بھائی چوکیدار ہیں تیسرا بھائی ان کے پاس ملنے کیلۓ آیا ہوا تھا، پولیس

کراچی: فائرنگ کرنے والے نامعلوم ملزمان پیدل آئے ہیں، پولیس

کراچی: فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے، ایس ایس پی پولیس

کراچی: واقعے کی مزید جانچ پرتال کررہے ہیں، پولیس

ممکنہ طور پر فائرنگ منشیات فروشوں کی جانب سے کی گئی، اہلہ خانہ

ندی کے قریب سے گزر رہے تھے کہ تلخ کلامی پر فائرنگ کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں