14

پشاور میں پولیس نے لیڈی منشیات فروش سمیت 2 آئس اور چرس گھر گھر پہنچانے والوں کو گرفتار کرلیا پشاور میں منشیات فروشوں کا ھوم ڈیلیوری کا نیٹ ورک


پشاور میں پولیس نے لیڈی منشیات فروش سمیت 2 آئس اور چرس گھر گھر پہنچانے والوں کو گرفتار کرلیا پشاور میں منشیات فروشوں کا ھوم ڈیلیوری کا نیٹ ورک

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان مخصوص گاہکوں سمیت منشیات ڈیلروں کو بھی آیس چرس اور دیگر منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہیں، جن کے قبضے سے 1 کلوگرام آئس، 1 کلوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں