38

واپڈا کے ناصر اقبال اور آرمی کی زینب خان پہلی چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ 2022 کے فاتحین قرار۔ ترجمان پاک بحریہ

واپڈا کے ناصر اقبال اور آرمی کی زینب خان پہلی چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ 2022 کے فاتحین قرار۔ ترجمان پاک بحریہ

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ

اسکواش چیمپئن شپ کا پچھلی دو دہائیوں سے باقاعدہ انعقاد پاک بحریہ کا ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے عزم کا مظہر ہے۔ نیول چیف

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے چیمپئن شپ کے فاتحین اور رنرز اپ میں انعامات تقسیم کیے۔ ترجمان پاک بحریہ

اختتامی تقریب میں سول و عسکری معززین، اسپانسرز، قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹس کمیونٹی کے سینئر کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ترجمان پاک بحریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں