کراچی کوثر نیازی کالونی کے قریب گجر نالہ میں ڈوب کر آٹھ سالہ بچہ جان کی بازی ہار گی
پولیس کے مطابق دو بچے گجرنالے کے قریب کھیلتے ہوئے ڈوب گئے تھے،، جن میں سے ایک کی جان چلی گئی،، جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے نالے میں ڈوب کر مرنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔ بچے کی شناخت ملکیا مسیح کے نام سے ہوئی ہے