مبینہ پولیس مقابلہ
صادق آباد۔ گاگڑی باغ کے قریب پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلہ
صادق آباد۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو مارے گئے پولیس
صادق آباد۔ مارے گئے ڈاکوئوں میں سندھ پنجاب پولیس کو مطلوب ڈاکو آمین اندھڑ اور غفار سیلرا شامل پولیس
صادق آباد۔ ملزمان نے گذشتہ ماہ پولیس کانسٹیبل اکبر گوپانگ کو بھی شہید کیا تھا پولیس