14

کراچی میں فارمیسی کو لوٹ لیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دفعہ پھر ڈکیتوں کے رحم وکرم پر 2 ڈکیت آرام سے آکر کیش اور موبائل فون لوٹتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل فیڈرل بی ایریا بلاک 9 میں ڈکیتوں نے میڈیوال فارمیسی کو لوٹ لیا۔

فارمیسی کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی وضاحت نیوز کو موصول

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاوارث کراچی کے لاوارث شہری ایک دفعہ پھر ڈکیتوں کے رحم وکرم پر
2 ڈکیت آرام سے آکر فارمیسی سے کیش اور موبائل فون لوٹتے ہیں۔

ڈکیت بڑے اطمینان سے شیمپوز اور لوشن بھی اٹھا کر فارمیسی والے سے پیک کروا کر لے جاتے ہیں۔

کراچی میں موبائل فونز اور کیش لیکر گھومنا تو خطرناک تھا ہی اب دوکانوں کا سامان بھی بچانا پڑے گا۔
ہائے رے قسمت
لاوارث شہر کے

³

ل

کراچی میں فارمیسی کو لوٹ لیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دفعہ پھر ڈکیتوں کے رحم وکرم پر
2 ڈکیت آرام سے آکر کیش اور موبائل فون لوٹتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں