21

کراچی بلدیہ ٹاؤن میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین خاتون کے کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی ، خاتون اپنی دوست کی بچی کو پالنے کا کہہ کر اپنے گھر لائی تھی، 

کراچی بلدیہ ٹاؤن میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین
خاتون کے کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی ،
خاتون اپنی دوست کی بچی کو پالنے کا کہہ کر اپنے گھر لائی تھی،
چند دن خاتون نے بچی کو اپنے پاس رکھا، جنگ اسکول کے قریب خاتون اپنی والدہ کے ہمراہ بچی واپس کر آئی،
خاتون پہلی بیوی جبکہ شوہر اپنی دوسری بیوی کے ساتھ رہتا ہے، ایسا لگتا ہے کہ خاتون نے شوہر کی توجہ حاصل کرنے کےلئے جھوٹ بولا، پولیس نے خاتون اور اسکی والدہ کا ویڈیو بیان حاصل کرلیا ہے، ویڈیو بیان میں خاتون کی والدہ نے من و عن تمام واقعہ بتایا ہے، پولیس ذرائع

کراچی بلدیہ ٹاؤن میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین خاتون کے کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی ،
خاتون اپنی دوست کی بچی کو پالنے کا کہہ کر اپنے گھر لائی تھی، 
[/caption]207-132413-165×300.jpg” alt=”” width=”165″ height=”300″ class=”alignnone size-medium wp-image-28562″ />

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں