15

گجرات:پولیس بھرتی کے لیے کاغذات پر نام بڑے بھائی کا اور بھرتی ہونے چھوٹا بھائی پہنچ گیا جعلی امیدوار گرفتار،مقدمہ درج

گجرات:پولیس بھرتی کے لیے کاغذات پر نام بڑے بھائی کا اور بھرتی ہونے چھوٹا بھائی پہنچ گیا
پوليس بھرتی کے دوران جعلی امیدوار گرفتار،مقدمہ درج
گرفتار ملزم زرغام نے اپنے بھائی گلفام کی جگہ پر قد و چھاتی کی پیدائش کروانے کی کوشش کی گرفتار جعلی امیدوار گلفام کا تعلق گجرات کے محلہ علی پور سے
نوسر بازی کرنے پر تھانہ سول لائن میں سرکار کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا،پوليس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں