13

علی پور میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والا الٹا لٹک گیا کرنٹ لگنے سے شخص موقع پر جاں بحق

گائوں علی پور میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والا الٹا لٹک گیا
کرنٹ لگنے سے شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
فیروزوٹواں:* گاؤں علی پور چٹھہ واربرٹن روڈ پر زرعی ٹرانسفارمر چوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے آدمی بجلی کی تاروں سے لٹک گیا۔
ریسکیو 1122 فیروزوٹواں کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش پولیس کے حوالے کر دی۔
جاں بحق ہونے والے آدمی کی شناخت منظور احمد ولد شامد سے ہوئی۔j

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں