17

دادو یوم ثقافت کے موقع پر پاکستان مخالف نعرے بازی کرنے پر قوم پرست رہنماؤں پر مقدمہ درج 

دادو یوم ثقافت کے موقع پر پاکستان مخالف نعرے بازی کرنے پر قوم پرست رہنماؤں پر مقدمہ درج
مقدمہ تھانہ اے سیکشن پر سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا
مقدمے میں قوم پرست رہنماں ظفر کوریجو، نبی بخش ہالیپوٹو، غلام حسین لونڈ، اعجاز لغاری، نیاز حسین لونڈ, غازی خان چانڈیو، منصور جمالی سمیت 25 نامعلوم افراد نامزد ہے
ثقافت کے دن پر قومپرست رہنماں مل کر ریاست پاکستاں کے خلاف نعرےبازی کر رہے تہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں