13

سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ارشد شریف کیس کی ایف آئی آر درج۔ ایف آئی آر میں خرم احمد وقار احمد اور طارق احمد نامزد۔ ارشد شریف شہید کی والدہ نے کہا تھا کہ ایف آئی آر ان کی مدعیت میں درج کی جائے۔

سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ارشد شریف کیس کی ایف آئی آر درج۔ ایف آئی آر میں خرم احمد وقار احمد اور طارق احمد نامزد۔

ارشد شریف شہید کے قتل کی ایف آئی آر پولیس کی مدعیت میں درج کی گئی ہے، ارشد شریف شہید کی والدہ نے کہا تھا کہ ایف آئی آر ان کی مدعیت میں درج کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں