*ڈی آئی خان*
○ سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ کے 3 دہشت گرد منیب ، جنیدالرحمن اور شوکت جہنم واصل ہو گئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوا ہے۔
کل شمالی وزیرستان میں بھی ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 7 دہشتگرد جہنم ڈسچارج کئے گئے ۔
*ڈیرہ اسماعیل خان*
● سی ٹی ڈی پولیس،انٹیلی جنس اداروں سیکورٹی فورسز کا مقامی پولیس کے ھمراہ تھانہ درابن کی حدود میں گاوں گرہ مستان میں دھشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اپریشن۔۔پولیس۔
○ سرکاری اداروں کے اھلکاروں پر دھشتگردوں نے فائرنگ کر دی ۔پولیس
○ جوابی فائرنگ سے تین دھشت گرد ھلاک ہوگئے ۔پولیس۔
○ ھلاک ھونے والوں میں منیب،جنید اور شوکت کے نام سے شناخت ھوئی ھے۔پولیس
○ ھلاک۔شدگان کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈہ پور گروپ سے ھے۔پولیس
○ ھلاک ھونے والوں کے قبضے سے کلاشنکوف ،دو پستول دسٹی بم اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں ۔پولیس
○ یہ افراد مختلف دھشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔پولیس