18 شیئر کریں کراچی میں 12 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کرنے والے 2 ملزم گرفتار ملزمان نے معصوم بچہ کے ساتھ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر زیادتی کی admin دسمبر 6, 2022December 6, 2022 0 تبصرے کراچی میں بارہ سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار سچل پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار ملزمان نے معصوم بچہ کے ساتھ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر زیادتی کی بچہ کے ورثاء نے سچل تھانے میں مقدمہ درج کرادیا