18

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری کے قتل کا معاملہ مقتول خرم کے والد کی مدعیت میں درج

کراچی : محمود آباد میں گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری کے قتل کا معاملہ
واقعے کا مقدمہ مقتول خرم کے والد کی مدعیت میں محمود آباد تھانے میں درج کرلیا گیا،
مقدمہ قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،
خرم اپنی دودھ کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا،متن
دو ڈاکو دکان پر ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے،متن
خرم نے ڈاکوؤں سے مزاحمت کی ملزمان نے فائرنگ کردی،متن
ملزمان موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہوئے،متن
ملزمان کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے، لواحقین کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں