22

سپریم کورٹ نے سینئیر صحافی ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت آج ہی ہو گی

‏سپریم کورٹ نے سینئیر صحافی ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت آج ہی ہو گی۔
‏سپریم کورٹ کی جانب سے وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور اطلاعات کے سیکرٹریز کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی اور پی ایف یو جے کے صدر کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں