19

جھنگ سے 6 بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے والےصاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کرگئے

جھنگ سے 6 بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے والےصاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کرگئے

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
صاحبزادہ نذیر سلطان جھنگ سے چھ بار (1970، 1977، 1988، 1990، 1993 اور 2013) رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے آج اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے، وہ اس اسمبلی کا حصہ تھے جس نے 1973ء کا آئین بنایا تھا، اللہ کریم درجات بلند فرمائے، آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں