19

11 سالہ کمسن سیدزادی کو کراچی سے اغوا کرکے عمرکوٹ میں شادی کروانے والی سوتیلی ماں دلہا اور نکاح خواں گرفتار

عمرکوٹ / کم عمر بچی کی شادی

کراچی سے اغوا ہونے والی گیارہ سالا نابالغ بچی کی عمرکوٹ کے نوجوان سے شادی
وومن تھانے کی ایس ایچ او نے خفیہ اطلاع پر کاروائی
کراچی کی نابالغ بچی سیدہ عروسہ سوتیلی ماں ,دولہا اور دولہے کا بھائی ساتھ میں نکاح خواں مولوی گرفتار
گرفتار افراد کو وومن تھانے عمرکوٹ منتقل کردیا گیا
مجھے اہل محلہ نے نکاح پڑھانے کا کہا تو کہا گیا کہ لڑکی 18سال کی ہے شناختی کارڈ بنا ہوا نہیں ہے ۔۔۔۔گرفتار مولوی سید حنیف شاہ
وومن تھانے پر دولہا,دلہن اور ان والدین کے ساتھ مولوی حنیف شاھ پر مقدمہ درج کرلیا گیا
ایک گروہ ہے جو نابالغ لڑکیوں کو اغواہ کرکے ان کی مختلف افراد سے پیسوں کے عیوض شادیاں کروارہے ہیں ۔۔۔سماجی رہنماء میڈم نورجہاں گھیلڑو
اس طرح کے گروہوں کے خلاف کاروائی کرکے سخت سزا دی جاٸے ۔۔۔۔سماجی رہنما نورجہاں گھیلڑو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں