19

کراچی میں 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی PTI کراچی کے صدر بلال غفار بچے کے ورثاء سے افسوس کیلئے گھر پہنچ گئے، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

کراچی اختر کالونی کے علاقے میں 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ

پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار بچے کے ورثاء سے افسوس کیلئے گھر پہنچ گئے،

بلال غفار کا واقعے کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

پولیس کا بچے کے والدین سے نارواں سلوک کرنے پر بلال غفار کی مذمت،

پولیس اب تک بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزمان کی گرفتاری میں ناکام ہے، بلال غفار

تین دن سے زائد ہوگیا مقدمہ درج کیے ابتک کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، بلال غفار

پولیس ملزمان کی تلاش کے بجائے مدعی کو ڈرا دھمکا رہی ہے،بلال غفار

بچوں سے زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے، بلال غفار

سندھ حکومت بچے کے ورثاء کو انصاف دے، بلال غفار

معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والے درندوں کو عبرتناک سزائیں ملنی چاہیئے، بلال غفار

پی پی حکومت کے ہوتے ہوئے کراچی کے لوگ محفوظ نہیں ہیں، بلال غفار

سندھ اسمبلی میں واقعے کیخلاف آواز اٹھائیں گے، بلال غفار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں