20

سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

ق لیگ کے جنرل سیکرٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود

ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تفصیلن تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں