ٹکرز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی لیاری آمد
مولوی عثمان پارک لیاری میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ہدایت پر اسکرین لگائی گئی ہے
اسکرین پر برازئیل اور کوریا کے درمیان فوٹ بال میچ دکھائی جا رہی ہے
وزیراعلیٰ سندھ لیاری کے لوگوں کے ساتھ میچ دیکھ رہے ہیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتظیٰ وہاب ، سابق ایم پی ای جاوید ناگوری اور وقار مہدی وزیراعلیٰ کے ساتھ ہیں