کراچی کورنگی صنعتی علاقے میں 13سالہ بچی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج
کراچی , بچی دوپہر کے وقت گھر سے گئی اور واپس نا لوٹی , پولیس
کراچی , بچی کی شام تک لوکیشن شہر کے مختلف علاقوں سے آرہی تھی , پولیس
کراچی , موبائل نمبر کی مدد سے بچی تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں , پولیس
کراچی , مقدمے کے اندراج کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے , پولیس